Skip to product information
Dhiram By Ard Al Zafran Perfume Eau De Perfume
1/3

Dhiram By Ard Al Zafran Perfume Eau De Perfume

Rs.999.00 Rs.1,500.00

Dhiram by Ard Al Zaafran (100ml) وقار، اعتماد اور خوشبو کا حسین امتزاج 🌟🧔🧕

یہ عطر ان مرد و خواتین کے لیے تیار کیا گیا ہے جو نفاست، معیار اور خوشبو میں انفرادیت کو پسند کرتے ہیں۔
خوشبو کا آغاز ہلکی سی تازگی سے ہوتا ہے، جو بتدریج گرم مصالحوں اور لکڑی کے دلکش نوٹ میں بدل جاتی ہے اور دیرپا تاثر چھوڑتی ہے۔۔

اپنی شخصیت میں دلکشی اور جاذبیت کا اضافہ کریں    "Dhiram by Ard Al Zaafran" ایک شاندار خوشبو جو مشرقی روایات ۔🌿🌹

: (Fragrance Notes)🧴**
عود، صندل، مشک، ونیلا :Top Notes
دار چینی، الائچی، مصالحے :Middle Note
برگاموٹ، لیونڈر : Base Notes

:(Key Benefits)🌟**
💎 دیرپا اور پُرکشش خوشبو
🧔♂️🧕 مرد و خواتین دونوں کے لیے موزوں
🌙 دن ہو یا رات، ہر موقع پر بہترین انتخاب
🎁 100ml خوبصورت بوتل میں دستیاب – تحفے کے لیے بھی عمدہ

خواہ خاص موقع ہو یا روزمرہ کے لیے خوشبو کی تلاش،  Dhiram دے آپ کو منفرد انداز اور دیرپا اعتماد۔
    100ml ساخت: متحدہ عرب امارات | اعلیٰ معیار | ایو ڈی پرفیوم

You may also like